Nazimshah's Profile

Age: 30

City: Moradabad

State/Province: Uttar Pradesh

Country: India

Education: High school

Religion: Islam

Career: Secretary/Office

Marital Status: Never Married

Profile Rating: 2.5/5


السلام علیکم ورحمتہ اللہ


میرا نام محمد ناظم ہے میں سچائی انصاف پسند اور رحم دل رکھنے والا شخص ہوں میں بہت دین دار تو نہیں لیکن متقی پرہیزگار بننے کی پوری کوشش کر رہا ہوں دین اسلام کی خاطر پانچ سال پابندیوں میں رہا ہوں

میں یہاں ایک ایسی لڑکی کی تلاش میں ہوں جو ہر معاملہ میں شرعی حکم دیکھنے والی ہو اللہ اور اسکے رسولﷺ کے لئے ہر ایک قربانی دینے کے لئے تیار رہنے والی ہو

میں ایسی لڑکی کے لئے کہیں آ سکتا ہوں اور جا سکتا ہوں

میں اپنے آپ کو گناہوں سے بچانے اور بہترین اسلامی معاشرہ تعمیر کرنے کے لئے نکاح کرناا چاہتا ہوں

میں اپنے ہمسفر کے ساتھ محبت اور وفادری کے ساتھ رسولﷺ کے طریقہ پر زندگی گزانا چاہتا ہوں

ایسے اعمال کے ساتھ کہ جنت میں بھی ہم ساتھ رہیں

آپ میری غریبی سے مت گھبرا جانا رازق تو رب کریم ہے وہ جسکی چاہے روزی تنگ کردے جیسے چاہے غنی کر دے
میں حلال کماتا ہوں
اپنے ہمسفر کو اتنی عزت اور محبت دوںگا کہ وہ محلوں کی آسائشوں کو بھول جائیں گی

Okay